حقیقی نیکی

نیکی یہ ہے کہ آدمی اللہ کواوریوم آخراورملائکہ کواوراللہ کی نازل کی ہوئی کتاب اوراس کے پیغمبروں کودل سے مانے۔
اورمال کی محبت کے باوجود اسے رشتے داروں اور یتیموں، مسکینوں ،مسافروں،مددکے لیے ہاتھ پھیلانے والوں اورغلاموں کی رہائی پرخرچ کرے۔

حسین احمد مدنی ۔ اسلامی اسکالر

حقیقی نیکی کیا ہے؟حقیقی نیکی کیا ہے؟ نیکی یہ ہے کہ آدمی اللہ کواوریوم آخراورملائکہ کواوراللہ کی نازل کی ہوئی کتاب اوراس کے پیغمبروں کودل سے مانے۔اورمال کی محبت کے باوجود اسے رشتے داروں اور یتیموں، مسکینوں ،مسافروں،مددکے لیے ہاتھ پھیلانے والوں اورغلاموں کی رہائی پرخرچ کرے۔’حسین احمد مدنی ۔ اسلامی اسکالر‘

Posted by Raah TV on Tuesday, March 22, 2016

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.