[جو لوگ ایمان لاتے ہیں ان کا حامی و مددگار اللہ ہے [البقرہ 254

‘جو لوگ ایمان لاتے ہیں، ان کا حامی و مددگار اللہ ہے اور وہ ان کو تاریکیوں سے روشنی میں نکال لاتا ہے اور جو لوگ کفر کی راہ اختیار کرتے ہیں، ان کے حامی و مددگار طاغوت ہیں اور وہ انہیں روشنی سے تاریکیوں کی طرف کھینچ لے جاتے ہیں یہ آگ میں جانے والے لوگ ہیں، جہاں یہ ہمیشہ رہیں گے۔

[البقرہ]

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ
آواز: عظیم سرور

[جو لوگ ایمان لاتے ہیں ان کا حامی و مددگار اللہ ہے [البقرہ 257…‘جو لوگ ایمان لاتے ہیں، ان کا حامی و مددگار اللہ ہے اور وہ ان کو تاریکیوں سے روشنی میں نکال لاتا ہے اور جو لوگ کفر کی راہ اختیار کرتے ہیں، ان کے حامی و مددگار طاغوت ہیں اور وہ انہیں روشنی سے تاریکیوں کی طرف کھینچ لے جاتے ہیں یہ آگ میں جانے والے لوگ ہیں، جہاں یہ ہمیشہ رہیں گے۔’ [البقرہ]تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودیؒآواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Tuesday, October 27, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.