جن لوگوں نے کفر کی راہ اختیار کی ہے

جن لوگوں نے کفر کی راہ اختیار کی ہے ان کے لیے دنیا کی زندگی بڑی محبوب و دل پسند بنا دی گئی ہے ایسے لوگ ایمان کی راہ اختیار کرنے والوں کا مذاق اڑاتے ہیں مگر قیامت کے روز پرہیزگار لوگ ہی ان کے مقابلے میں عالی مقام ہون گے رہا دنیا کا رزق تو اللہ کو اختیار ہے جسے چاہے بے حساب دے۔ [البقرہ]

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
آواز: عظیم سرور

[جن لوگوں نے کفر کی راہ اختیار کی ہے۔۔۔۔۔ [البقرہ 216-211

10- 211-216جن لوگوں نے کفر کی راہ اختیار کی ہے ان کے لیے دنیا کی زندگی بڑی محبوب و دل پسند بنا دی گئی ہے ایسے لوگ ایمان کی راہ اختیار کرنے والوں کا مذاق اڑاتے ہیں مگر قیامت کے روز پرہیزگار لوگ ہی ان کے مقابلے میں عالی مقام ہون گے رہا دنیا کا رزق تو اللہ کو اختیار ہے جسے چاہے بے حساب دے۔ [البقرہ]تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒآواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Wednesday, October 7, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.