[تکافل اسپیشل 02 [اسلامک بینکنگ اینڈ فائنانس

کیا تکافل کرانا چاہئے یا نہیں؟ کیا کوئی تکافل کمپنی کسی عالم دین کی نگرانی کے بغیر کام کر سکتی ہے؟ کیا تکافل کمپنیاں شریعت کے مطابق سرمایہ کاری کرتی ہیں؟ کیا انٹرنیشنل کمپنیاں بھی شریعت کے مطابق کام کرتی ہیں؟ کیا تکافل لائف پالیسی پر زکٰوۃ دینی پڑے گی؟ کون سا حکومتی ادارہ تکافل کمپنیوں کو ریگولیٹ کرتا ہے؟ کون سی تکافل کمپنیاں پاکستان میں کام کر رہی ہیں؟

جانئے تکافل سے متعلق سوالات کے جوابات مفتی ابراہیم عیسٰی [شریعہ ایڈوائزر ای ایف یو] سے

[تکافل اسپیشل 02 [اسلامک بینکنگ اینڈ فائنانس
میزبان: شکیل خان
[مہمان: مفتی ابراہیم عیسٰی [شریعہ ایڈوائزر ای ایف یو

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.