کتابِ ھدایت

[تمہارے دل پتھروں سے زیادہ سخت ہو گئے ہیں [البقرہ

[تمہارے دل پتھروں سے زیادہ سخت ہو گئے ہیں [البقرہ

‘مگر ایسی نشانیاں دیکھنے کے بعد بھی آخرکار تمہارے دل سخت ہوگئے، پتھروں کی طرح سخت بلکہ سختی میں کچھ ان سے بھی بڑھے ہوئے، کیونکہ پتھروں میں سے تو کوئی ایسا بھی ہوتا ہے جس میں سے چشمے پھوٹ بہتے ہیں، کوئی پھٹتا ہے اور اس میں سے پانی نکل آتا ہے اور کوئی خدا کے خوف سے لرز کر گر بھی پڑتا ہے اللہ تمہارے کرتوتوں سے بے خبر نہیں’ [البقرہ 72-82]

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
آواز: عظیم سرور

[تمہارے دل پتھروں سے زیادہ سخت ہو گئے ہیں [البقرہ

'مگر ایسی نشانیاں دیکھنے کے بعد بھی آخرکار تمہارے دل سخت ہوگئے، پتھروں کی طرح سخت بلکہ سختی میں کچھ ان سے بھی بڑھے ہوئے، کیونکہ پتھروں میں سے تو کوئی ایسا بھی ہوتا ہے جس میں سے چشمے پھوٹ بہتے ہیں، کوئی پھٹتا ہے اور اس میں سے پانی نکل آتا ہے اور کوئی خدا کے خوف سے لرز کر گر بھی پڑتا ہے اللہ تمہارے کرتوتوں سے بے خبر نہیں' [البقرہ 72-82]تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒآواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Wednesday, September 16, 2015

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close