بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

بھارت کے سیکریٹری خارجہ جے شنکر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، کشمیر سیاچن اور سر کریک سمیت دیگر معاملات پر بات ہوگی

فلسطین یکم اپریل کو عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے خلاف پہلا مقدمہ دائر کرے گا

شام میں خانہ جنگی کے دوران 6ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا گیا، انسانی حقوق تنظیم کا اظہار تشویش

بنگلہ دیش میں اسلام مخالف بلاگر اویجیت رائے کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات کے لئے مزید مہلت دینے سے انکار کر دیا

اسلامی بینکنگ کی کچھ خصوصیات کو عام بینکنگ میں شامل کیا جائے۔ آئی ایم ایف

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.