بڑھاپے میں استعمال کی جانے والی غذائیں

‘کم از کم آٹھ سے دس گلاس روزانہ پانی پینے کی ضرورت ہے، اگر ہم کھانے کو چار پانچ گروپس میں تقسیم کر لیں تو جو گروپ ہمارے پاس سب سے پہلے آتا ہے وہ ہے ڈبل روٹی، چاول اور دیگر اناج کی چیزوں کا گروپ تو ضرورت اس بات کی ہے کہ اس گروپ میں سے روزانہ چھ سے آٹھ حصے کھائے جائیں اور ایک حصے کا مطلب ہے کہ آدھا کپ ابلے ہوئے چاول یا آدھی روٹی یا ڈبل روٹی کا ایک پیس اس سے ہمیں اندازہ ہو جائے گا کہ چھ سے آٹھ حصے کتنے ہو سکتے ہیں۔’
بڑھاپے میں غذا سے متعلق مزید جانئے
‘Eat Rite’ دیکھئے پروگرام

بڑھاپے میں استعمال کی جانے والی غذائیں‘کم از کم آٹھ سے دس گلاس روزانہ پانی پینے کی ضرورت ہے، اگر ہم کھانے کو چار پانچ گروپس میں تقسیم کر لیں تو جو گروپ ہمارے پاس سب سے پہلے آتا ہے وہ ہے ڈبل روٹی، چاول اور دیگر اناج کی چیزوں کا گروپ تو ضرورت اس بات کی ہے کہ اس گروپ میں سے روزانہ چھ سے آٹھ حصے کھائے جائیں اور ایک حصے کا مطلب ہے کہ آدھا کپ ابلے ہوئے چاول یا آدھی روٹی یا ڈبل روٹی کا ایک پیس اس سے ہمیں اندازہ ہو جائے گا کہ چھ سے آٹھ حصے کتنے ہو سکتے ہیں۔’بڑھاپے میں غذا سے متعلق مزید جانئےدیکھئے پروگرام’’ Eat Rite‘‘

Posted by Raah TV on Monday, September 14, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.