برکاتی کی باتیں - کدو

‘السر کی بیماری میں کدو کھانا بہت فائدہ مند ہے لیکن اس میں زیادہ مصالحے نہ پڑے ہوں، تپ دق کی بہترین غذا ہے یہ تپ دق کے لیے غذا اور دوا دونوں کا کام کرتا ہے، بخار میں کدو کے ٹکڑے ہاتھ اور پیروں پر ملنے سے بخار کم ہو جاتا ہے۔ ہائی بلڈپریشر اور خون کی گرمی میں کدو کھانا مفید ہے۔’

حکیم مجاہد محمود برکاتی
برکاتی کی باتیں – کدو (لوکی)



Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.