برکاتی کی باتیں - امرود کے فوائد

امرود میں کئی طرح کے وٹامن ملتے ہیں جو جسم کو صحت برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں، دل کو طاقت دیتا ہے، مالیخولیا اور ذہنی پریشانی کو دور کرتا ہے، امرود بھوک بڑھاتا ہے، زکام اور بواسیر میں بے حد مفید ہے، اس کے بیج پیٹ کے کیڑوں کے قاتل ہیں.

[حکیم مجاہد محمود برکاتی [فاضل الطب و الجراحت 

“دیکھئے “برکاتی کی باتیں

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.