برکاتی کی باتیں – آم

آم بلا شبہ پھلوں کا بادشاہ ہے اور یہ پھل گرمیوں میں قدرت کا خاص تحفہ ہے، ہر زمانے میں نہ صرف پسند اور شوق سے کھایا جاتا رہا ہے بلکہ کچھ ممالک میں تو اسے خاص مقام بھی حاصل رہا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق آم وٹامن ای سے بھرپور ہے جس کے استعمال سے انسان صحت مند اور شاداب رہتا ہے اور آم میں شامل اینٹی آکسیڈنٹ آنتوں اور خون کے کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

آم بینائی کو قوت دیتا ہے بشرطیکہ آم کھانے کے بعدکچی لسی پی جائے۔ آم کا گودا چہرے پر مل کر سوکھنے پر ٹھنڈے پانی سے دھونے سے چہرہ صاف اور ملائم ہوجاتا ہے۔

[حکیم مجاہد محمود برکاتی [فاضل الطب و الجراحت
“دیکھئے “برکاتی کی باتیں

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.