بزمِ عقیدت

اولاد کی تربیت کیسے کی جائے؟

اولاد کی تربیت کیسے کی جائے؟

اولاد کی تربیت کیسے کی جائے؟
کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا جائے ۔ان کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے۔
نبی کریمﷺ نے فرمایا : "ہر بچہ فطرت اسلام ہی پر پیدا ہوتا ہے بعد میں ماں باپ اسکو یہودی یا نصرانی یا مجوسی بنادیتے ہیں.”
بچے جو کہ سمجھدار ہو چکے انہیں قرآن کریم اور دین کی بنیادی مسائل کی تعلیم دی جائے۔ بچے کو ابتداء ہی سے دینی ماحول اور دینی تعلیم سے دور رکھنا اور ایسے اسکول و کالج میں تعلیم دلانا جہاں دینیات یا تو بالکل نہ ہوں۔

مہمانان: مفتی سید ضیغم علی گردیزی ۔ سلمان عالم
پروگرام: "بزم عقیدت”

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close