انٹرنیٹ عام ہونے کے باوجود مطالعے کا کوئی بدل نہیں۔ سید منور حسن

‘یہ بہت ہی ہمہ جہت موضوع ہے اور ڈور کا کوئی ایسا سرا نہیں ہے جسے سرا کہا جا سکے لیکن جس طرح آپ گفتگو کر رہے ہیں اسی طرح اس پر گفتگو کی جانی چاہئے۔
صورتحال اس وقت یہ ہے کہ جب انٹرنیٹ آیا تھا تو لوگ کہتے تھے کہ اب مطبوعہ شدہ مواد کی اہمیت ختم ہو جائے گی اور معدوم ہو جائے گی لیکن ہمہ شمہ کی بات میں نہیں کرتا جو ملک انٹرنیٹ کے موجد تھے تو وہاں تو کتابیں زیادہ چھپ رہی ہیں، بڑی تعداد میں شائع ہو رہی ہیں، کئی کئی ایڈیشن ایک کتاب کے منظرعام پر آتے ہیں، کثیر تعداد میں پڑھی جا رہی ہیں اور لٹریسی ریٹ بھی بڑھا ہے تو اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مطالعے کا کوئی بدل نہیں ہے’

مناراتِ نور
سید منور حسن ۔ زندگی کی کہانی اپنی زبانی

Part 01

Part 02

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.