امہات المومنین

‘وہ ہستیاں کہ جنہوں نے آسمانی ہدایت کو قبول کیا اور اس کے مطابق اپنی زندگیوں کو سنوارا جیسے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے خود فرمایا کہ ہم نے نبیﷺ کو تزکیہ و تعلیم کے لیے بھیجا ہے وہ ہستیاں جنہوں نے بنیﷺ سے تعلیم حاصل کی اور اس کے ذریعے اپنا تزکیہ کیا وہ عظیم ہستیاں ہم خواتین کے لیے سب سے پہلے امہات المومنین ہیں.’

تفصیل بتا رہی ہیں زبیدہ خاتون پروگرام ’’مثالی عورت‘‘ میں

امہات المومنینامہات المومنین کن خواتین کو کہا جاتا ہےتفصیل بتا رہی ہیں زبیدہ خاتون پروگرام ’’مثالی عورت‘‘ میں[حصہ اول]

Posted by Raah TV on Monday, October 5, 2015

امت کی مائیں۔۔امہات المومنین کن خواتین کو کہا جاتا ہےتفصیل بتا رہی ہیں زبیدہ خاتون پروگرام ’’مثالی عورت‘‘ میںپروگرام 1 (حصہ دوم)

Posted by Raah TV on Tuesday, October 6, 2015

امہات المومنین کن خواتین کو کہا جاتا ہےتفصیل بتا رہی ہیں زبیدہ خاتون پروگرام ’’مثالی عورت‘‘ میںپروگرام 1 (حصہ سوم)

Posted by Raah TV on Wednesday, October 7, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.