امرت دھارا – برکاتی کی باتیں

امرت دھارا طب یونانی کی نہایت مایہ ناز اور جادوئی اثر رکھنے والی دوا ہے، اس کے مختلف نام ہیں حیدرآباد دکن میں اسے زندہ طلسمات کہا جاتا ہے، حکیم اجمل خان کے یہاں اسے دوائے عجیب کہا جاتا ہے، شہید پاکستان حکیم محمد سعید کے یہاں قلزم کہا جاتا ہے، لکھنؤ میں اسے امرات دھارا کہا جاتا ہے اور کہیں اسے آب شفا کہا جاتا ہے۔

“دیکھئے پروگرام “برکاتی کی باتیں حکیم مجاہد محمود برکاتی کے ساتھ Imrat Dhara | امرت دھارا | Part 1

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.