کتابِ ھدایت

[اللہ کی پھٹکار [البقرہ 96-87

[اللہ کی پھٹکار [البقرہ 96-87

ہم نے موسیٰ ؑ کو کتاب دی، اس کے بعد پے در پے رسول بھیجے آخرکار عیسیٰ ؑ ابن مریم کو روشن نشانیاں دے کر بھیجا اور روحِ پاک سے اس کی مدد کی پھر یہ تمہارا کیا ڈھنگ ہے کہ جب بھی کوئی رسول تمہاری خواہشاتِ نفس کے خلاف کوئی چیز لے کر تمہارے پاس آیا تو تم نے اس کے مقابلے میں سرکشی ہی کی، کسی کو جھٹلایا اور کسی کو قتل کر ڈالا۔ [البقرہ]

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ آواز: عظیم سرور

[اللہ کی پھٹکار [البقرہ 96-87ہم نے موسیٰ ؑ کو کتاب دی، اس کے بعد پے در پے رسول بھیجے آخرکار عیسیٰ ؑ ابن مریم کو روشن نشانیاں دے کر بھیجا اور روحِ پاک سے اس کی مدد کی پھر یہ تمہارا کیا ڈھنگ ہے کہ جب بھی کوئی رسول تمہاری خواہشاتِ نفس کے خلاف کوئی چیز لے کر تمہارے پاس آیا تو تم نے اس کے مقابلے میں سرکشی ہی کی، کسی کو جھٹلایا اور کسی کو قتل کر ڈالا۔ [البقرہ]تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودیؒآواز: عظیم سرور Posted by Raah TV on Tuesday, September 22, 2015

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close