کوڑا کرکٹ یا کچرہ چننے والے افغان مہاجرین بچوں کا مستقبل کیا ہے؟ اگر افغانستان مستحکم ہوتا ہے اور وہاں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوتی ہے تو فطری طور پر اسکا پاکستان پر بھی اثر پڑے گا۔ کیا ہم یہ توقع رکھیں کے آئندہ چند سالوں میں افغانستان کا معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل ہوجائے گا؟