فیچرڈ

اردو جسے کہتے ہیں زباں ہے میری

gulzar_dehalvi

مضموں ہے گوہر، فکر جواں ہے میری
کوثر میں دُھلی طرزِ بیاں ہے میری
دلۤی جسے کہتے ہیں بدن ہے میرا
اردو جسے کہتے ہیں زباں ہے میری

(گلزار دہلوی)


Sakinan-e-Shehra-e-Qaid Aalmi Mushaira (raah.tv) by raahtv

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close