اصلاحِ معاشرہ اور فرمان صادق ﷺ

اخوت و بھائی چارگی

اخوت و بھائی چارگی

اسلام نے مسلمانوں کے آپس کے تعلق کو اخوت اور بھائی چارگی سے تعبیر کیا ہے۔ مسلمان مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اس لئے اسلام نے ہر اس چیز پر زور دیا ہے جس سے دو مسلمان بھائیوں کے درمیان محبت پیدا ہو۔

 

مزید تفصیل بتا رہے ہیں معروف عالم دین و اسکالر جناب شاہ فہد پروگرام اصلاح معاشرہ اور فرمان صادق صلی اللہ علیہ وسلم میں

ٹیگ
Close